دوسرے کے گھر کا کوڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مجازاً) پرائی چیز، مراد : بیٹی، لڑکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) پرائی چیز، مراد : بیٹی، لڑکی۔